Header Ads

خدا کیلئے اگر آپ اپنے ملازمیں کو

خدا کیلئے اگر آپ اپنے ملازمیں کو اپنے ساتھ بٹھا کر کھانا نہیں کھلا سکتے تو ان کو اپنے ساتھ ان عالی شان ہوٹلز میں بھی مت لے کر جاؤ کیوں انسانیت کی تذلیل کرتے ہو بڑے لوگ لیکن گھٹیا نیچ اور چھوٹی حرکتیں ۔ ۔ ۔ کھلا نہیں سکتے تو ساتھ لایا بھی نہ کرو…. جاہلو 😡😡😠😠
اگر آپ کچھ نہیں کر سکتے ہیں تو شیئر ضرور کیجیے گا 

No comments