Header Ads

کیا یہ کسی کی بیٹی نہیں ہے کیا اس طرح بدلا لیا جائے گا اب پاکستان میں ؟؟؟




کیا یہ کسی کی بیٹی نہیں ہے کیا اس طرح بدلا لیا جائے گا اب پاکستان میں ؟؟؟
اس تصویر کیلئے معذرت خواہ ہوں لیکن یہ تصویر ہم سب کے منہ پر اک زوردار تماچہ ہے۔ ڈی آی جی خان کے ایک گاوں میں ایک خاندان سے بدلہ لیا گیا ایک 16 سال کی معصوم بچی کو سارے گاوں کے سامنے ننگا کر کے
ڈوب مرو بیغرتوں اگر کچھ غیرت باقی ہے تو آواز اٹھاو اس معصوم کیلئے

No comments