Header Ads

جنوبی افریقہ میں ایک یونیورسٹی کے مین انٹرنس گیٹ پر کچھ اس طرح کی عبارت لکھی ہوئی ہے. 
کسی بھی قوم کو تباہ کرنے کیلیے ایٹم بم یا لانگ رینج میزائیل کی ضرورت نہیں. اگر ملک میں تعلیم کا معیار گرا دیا جائے اور امتحانات میں طلبہ کو نقل کی اجازت دے دی جائے آٹومیٹکلی قوم تباہ ہو جائے گی..... 
کیونکہ...تعلیمی معیار کم ہونے کی وجہ سے 
مریض ڈاکٹر کے ہاتھوں مر جائے گا. 
عمارتیں انجینئرزکے ہاتھوں گر جاییں گی.
معیشت اکنامکسٹ کے ہاتھوں تباہ ہو جائے گی..
انسانیت اور مزہب میں مزہبی سکالرز کی وجہ سے دراڈ آ جائے گی
انصاف ججز کے ہاتھوں ناپید ہو جائے گا.
تعلیمی نظام میں پستی قوم کو پتھروں کے زمانے کی طرف دھکیل دے گی..
حالیہ سروے کے مطابق پاکستان میں ایجوکیشن کی شرح میں اضافہ کی بجائے دو فیصد کمی واقع ہوئی ہے.
آگے خود سمجھدار ہو.
اپنی حالت بدلنا چاہتے ہو یا قیمے والے نان اور جیے بھٹو پر گزارا کرنا ہے. پھر اپنی آنے والی نسلوں کو غلام بنانا ہے اور بس تربوز پر اللہُ لکھا ہوا ڈھونڈنے میں زندگی گزار دینی ہے


No comments