Header Ads

یہ شفقت ہے جو آپ کو ہال روڈ لاہور پر وقاص بریانی ہاؤس کے قریب کھلونا کاریں بیچتا ہوا مل جائے گا۔

یہ شفقت ہے جو آپ کو ہال روڈ لاہور پر وقاص بریانی ہاؤس کے قریب کھلونا کاریں بیچتا ہوا مل جائے گا۔ یہ ایک کار بیس روپے کی بیچتا ہے لیکن آپ کار خریدنے کی بجائے ویسے مدد کرنا چاہیں تو فوراً پیسے واپس کردے گا۔ میری صرف یہ درخواست ہے کہ آپ وقاص بریانی ہاؤس کی طرف جائیں تو ضرورت کے بغیر بھی اس سے ایک آدھ کھلونا خرید لیں کیونکہ آپ کا یہ تعاون اس کے ننھے کندھوں کا بوجھ ہلکا کرنے میں مددگار ثابت ہوگا۔ اور اگر کوئی اس کے اسکول اور باقی اخراجات کا انتطام کر سکتا ہے تو اس کے گھر والوں سے رابطہ کیجیے ۔۔ لیکن آپ کو خود جا کہ اس سے مل کے بات کرنی پڑی گی ۔۔۔ 

No comments