Header Ads

اچھے سکول سے پڑھا پھر مہنگے کالج میں داخلہ لیا پھر پڑھنے ولیت چلا گیا پھر پی ایچ ڈی کرنے لگا۔۔۔
30۔35 سال کی عمر تک باپ کا مال حرام کرتا رہا پھر تھوڑی دلچسپی اس کی مذہب کی طرف ہو گئی تو اس نے سٹیٹس اپلوڈ کیا۔۔
*مولوی حلال حرام کے مسائل پڑھانے میں لگا ہے اور مغرب سائنس میں کہاں سے کہاں پہنچ گیا۔۔۔۔
اس لبرل سے کوئی پوچھے 35 سال تک تو نے باپ کا مال حرام کر کے کونسا راکٹ بنا لیا ہے اور ڈیمانڈ تیری مدرسے کے مولوی سے ہے جس کی ماہانہ تنخواہ ایک مزدور کی تنخواہ سے بھی کم ہے کہ تجھے حلال حرام بھی وہ سکھائے اور تجھے راکٹ بنا کر بھی وہی دے ۔۔۔۔

No comments